12:32 pm
سابق صدر کی طبعیت خراب ۔۔آئی سی یو منتقل کر دیاگیا۔۔دعاؤں کی اپیل ۔۔ افسوسناک خبر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر بِل کلنٹن کے خون میں انفیکشن کے باعث طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں کیلیفورنیا کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ارون میڈیکل سینٹر میں
زیر علاج سابق صدر کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ 75 سالہ کلنٹن انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں تھے، انہیں بنیادی طور پر پرائیویسی دینے کے لیے آئی سی یو میں رکھا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر کی ناساز طبیعت کا تعلق امراضِ قلب یا کورونا سے متعلق نہیں ہے۔ بِل کلنٹن کے ترجمان اینجل یورینا نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وہ بہتر حالت میں ہیں ، اور ڈاکٹروں ، نرسوں اور عملے کے ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہیں جو انہیں بہترین دیکھ بھال فراہم کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا