02:53 pm
اناللہ وانا الیہ راجعون!نمازِ جمعہ کے دوران خوفناک بم دھماکہ،متعدد شہادتوں کی اطلاعات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے شہر  قندھار میں مسجد کے باہرد ھ م ا ک ہ کی اطلاعات ہیں جس میں متعدد افراد کے جا ںبحق ہونے کے خدشے کا اظہار کیا جارہاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد کے باہرد ھ م ا ک ہ اس وقت ہوا جب نمازی جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد واپس جانے کیلئے نکلے ،د ھ م ا ک ے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جابحق اور زخمی ہونے
کی اطلاعات ہیں ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران د ھ م ا ک ا ہوا ہے جس میں کئی ہلاکتوں کو خدشہ ہے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کہا کہ حکام د ھ م ا ک ے کی تفصیلات اکٹھا کر رہے ہیں۔ مقامی صوبائی کونسل کے ایک سابق رکن نعمت اللہ وفا نے بتایا ہے کہ مسجد میں ہونے والے د ھ م ا ک ے میں بھاری جانی نقصان ہوا تاہم فوری طور پر کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔یاد رہے گزشتہ جمعے کو بھی شمالی شہر قندوز میں ایک مسجد میں بم د ھ م ا ک ے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔ قندوزد ھ م ا ک ےکی ذمہ داری د ا ع ش نے قبول کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا