07:03 pm
برطانوی رکن پارلیمنٹ کا ق ا ت ل اہم شخصیت کا بیٹا نکلا

لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ کرکے اسےق ت ل کرنیوالا 25سالہ نوجوان صومالی وزیراعظم کے سابق مشیر کا بیٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ کے وزیر اعظم کے سابق مشیر حربی علی کلان نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے برطانوی شہریت رکھنے والے 25 سالہ بیٹے علی حربی علی نے ہی برطانوی رکن پارلیمنٹ چاقو کے 17 وار کر کےق ت ل کیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق علی حربی اس وقت اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کی حراست میں ہے۔ م ق ت و ل رکن پارلیمنٹ
اس واقعے کے وقت ووٹروں کے بیچ موجود تھے اور ان کی گزارشات سن رہے تھے۔ حربی علی کلان نے کہاکہ انہوں نے ایسا سوچا بھی نہیں تھا، اسی لیے انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی پولیس نے قاتل کو موقع واردات سے گرفتار کرکے آلہ ق ت ل(چاقو) قبضے میں لے لیا تھا، پولیس نے حملہ آور کی شناخت صومالی نژاد علی حربی علی کے نام سے کی تھی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سر ڈیوڈ امیس کو چاقو کے وار کرکے ق ت ل کرنے والا حملہ آور25 سالہ نوجوان کو چند سال قبل انسدادد ہ ش ت گرد روک تھام اسکیم میں ریفر کیا گیا تھا۔ م ق ت و ل سر ڈیوڈ امیس سنہ 1983 سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن رہے ہیں۔اس سے قبل لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے جو کاکس کو بھی اسی طرح خنجر زنی کے واقعے میں ق ت ل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار