08:33 pm
آخری وقت قریب۔۔۔خلیج عرب میں بڑا اور منفردمنصوبہ۔۔جس کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج عرب(خلیجی ممالک کو جوڑنے والا سمندر) میں سیاحت کے فروغ کے لیے ’دی ریگ‘ منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ منفرد اور جدید نوعیت کا سیاحتی پراجیکٹ ہوگا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کو ’دی ریگ‘ کا نام دیا گیا ہے، مجوزہ پراجیکٹ خلیج عرب میں تعمیر کیا جائے گا جس کا مجموعی رقبہ ایک لاکھ 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔رپورٹ
میں بتایا گیا کہ مستقبل کے اس منصوبے میں متنوع اقسام کی تفریح کے علاوہ مثالی ضیافت کے خصوصی مقامات ہوں گے جبکہ بحری اسپورٹس اور ایڈونچرز کے لیے بہترین مقام ہوگا۔خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر سے سیاح اس تفریحی مقام کا رخ کریں گے۔اس پراجیکٹ کا اہم ہدف جدید ترین طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہترین حکمت عملی کے ذریعے ماحول کی حفاظت بھی کرنا ہے، یہ دنیا کا منفرد منصوبہ ہوگا۔دی ریگ میں سیاحوں کی سہولت کے لیے تین ہوٹل اور عالمی چین کے ریستوران تعمیر کیے جائیں گے علاوہ ازیں ہیلی پیڈ بھی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا