09:30 pm
سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنادی ۔۔۔۔پاکستانی عوام خبر ضرور پڑھیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے وزٹ ویزے پر مملکت آنے والے غیرملکیوں کے لیے مفت کورونا ویکسینیشن کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے وزٹ ویزے پر مملکت میں موجود افراد کے لیے کورونا سے بچاؤ ویکسین مفت میں دینے کا اعلان کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت صحت نے وزٹ ویزے پرموجود غیر ملکیوں کی سہولت کے لیے مملکت
کے مختلف شہروں میں ویکسینیشن سینٹرز مخصوص کیے ہیں، تارکین وطن کے لیے خصوصی رابطہ نمبر بھی جاری ہوا ٹول فری نمبر 937 پرکال کرکے ان ویکسینیشن سینٹرز کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔قبل ازیں وزارت صحت نے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے لیے مفت ویکسینیشن کی سہولت جاری کرتے وقت کہا تھا کہ دوسرے مرحلے میں وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے ویکسینیشن کے بارے میں اعلان کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مملکت کے آن لائن پلیٹ فارم توکلنا کے ذریعے ویکسینیشن کے حوالے سے میڈیکل سرٹیفیکٹ بھی جاری کیاجاتا ہے جو وزارت صحت کی جانب سے تصدیق شدہ ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا