07:04 pm
کینیڈین جوڑا سمندر پار منتقل ہوتے ہوئے گھر بھی ساتھ لے گیا۔۔دنیا کی حیران کن کہانی!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا میں ایک جوڑے نے اپنے پرانے گھر کو کشتیوں کی مدد سے پانی سے گزار کر نئی جگہ لے جا کر کھڑا کردیا، جوڑے کو یہ گھر بہت پسند تھا اور وہ اسی میں رہائش رکھنا چاہتے تھے۔کینیڈا کے صوبے نیو فاؤنڈ لینڈ میں یہ جوڑا دو منزلہ مکان میں رہتا تھا جب انہیں علم ہوا کہ گھر کا مالک اسے توڑ کر نئے سرے سے بنانا چاہتا ہے۔جوڑا اس مکان کو چھوڑنا
نہیں چاہتا تھا چنانچہ انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اس گھر کو خرید کر اپنی ملکیتی زمین پر منتقل کریں گے جو سمندر کے قریب واقع ہے۔بعد ازاں بھاری بھرکم ٹریلر اور کئی کشتیوں کی مدد سے انہوں نے اپنے فیصلے کو عملی جامہ پہنایا۔مکان کو ایک ٹریلر نے سمندر کے قریب پہنچایا جس کے بعد تقریباً آدھا درجن کشتیاں اسے پانی میں سے گزار کر مطلوبہ مقام تک لے گئیں۔ یہ سفر 8 گھنٹوں میں مکمل ہوا۔ایک موقع پر گھر ڈوبنے لگا اور اسے سنبھالنے والی کشتی ٹوٹنے لگی لیکن دیگر کشتیوں نے فوری طور پر اسے سہارا دیا۔گھر کے مالک ڈینیئل پینی کا کہنا ہے کہ گھر کی کچھ چیزوں میں پانی بھر گیا ہے لیکن گھر جلد ہی خشک ہوجائے گا جس کے بعد وہ اس کی مرمت کر کے اس میں رہنا شروع کردیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے