07:16 pm
آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار حیران کن اور عجیب واقع۔۔۔۔حکام نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آسٹریلیا میں پولیس نے کامیکاب کارروائی کرتے ہوئے 17 ارب روپے مالیت کی ریکارڈ مقدار میں ہیروئن ضبط کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں پولیس نے ملک میں اب تک کی سب بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے
کی رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے پکڑی جانے والی ہیروئن کا تخمینہ 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر (17 ارب 80 کروڑ 48 لاکھ پاکستانی روپے) لگایا گیا ہے۔کارروائی کے دوران پولیس نے ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو حراسے میں لے لیا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس کے مطابق ملائیشیا سے بھیجے گئے سیرامک ٹائلوں کے سمندری مال بردار کنٹینر میں 450 کلو گرام ہیروئن پائی گئی۔پولیس حکام نے حراست میں لینے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے اور مزید پیش رفت سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق زیر حراست شخص پر الزام ثابت ہونے کی صورت میں زیادہ سے زیادہ سزا عمر قید ہوگی لیکن اس سے قبل نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید محنت کرنی ہوگی۔آسٹریلوی فیڈرل پولیس کمشنر سدرن کمانڈ کریسی بیریٹ نے کہا کہ آسٹریلوی فیڈرل پولیس رائل ملائیشیا پولیس ( آر ایم پی) کے ساتھ کام کر رہی تھی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم بین الاقوامی منظم جرائم کے نیٹ ورک کی شناخت اور اس کے بے نقاب کرنے کے لیے مل کر کام کررہے ہیں، جرائم پیشہ عناصر کے سدباب کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ منشیات دونوں ممالک کی نئی نسل کو نقصان پہنچا رہی ہے اور ملوث افراد مجرمانہ سرگرمیوں سے لاکھوں ڈالر کا منافع کماتے ہیں۔پولیس کے مطابق ہیروئن قبضے میں لے کر انہوں نے 225 جانیں بچائیں ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں ہر دوکلو گرام ہیروئن کے استعمال سے ایک شخص کی موت ہوجاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اور کے پی میں آج بھی دھند کا راج، موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی