07:17 pm
دبئی کی عدالت میں پہلی بار حیران کن کیس سامنے آگیا۔۔۔بیوی اور شوہر کے درمیان عجیب بات پر لڑائی۔۔عدالت نےبڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) شوہر کے نجی میسجز اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے پر بیوی کو بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی کی ایک عدالت نے ایک 40 سالہ عرب خاتون کو شوہر کا فون نمبر، تصاویر اور میسجز انسٹاگرام پر شیئر کر کے ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے جرم میں جرمانہ کر دیا۔عدالت نے بنا پوچھے خاوند کی گفتگو سوشل میڈیا پر جاری کرنے پر
خاتون کو 2 ہزار درہم جرمانے کی سزا سنائی، جو پاکستانی تقریباً 94 ہزار روپے بنتے ہیں۔خاتون پر استغاثہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے بنا اجازت اپنے شوہر کی گفتگو اور فون نمبر اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیے، جس سے ان کی پرائیویسی متاثر ہوئی ہے۔پولیس تفتیش کے مطابق خاتون نے جنوری 2021 میں اپنے اور اپنے شوہر کے درمیان ہونے والی گفتگو کی تصاویر اور ان کا فون نمبر انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا۔نتیجے کے طور پر شوہر نے دبئی پولیس اسٹیشن میں اس کے خلاف شکایت درج کرائی، اور اس کے خلاف پبلک پراسیکیوشن میں مقدمہ دائر کر دیا، جس نے کیس کو بدعنوانی کی عدالت میں بھیج دیا۔خاتون نے عدالت میں الزامات کی تردید کی، لیکن پوسٹ شیئر کرنے کا اعتراف بھی کیا، خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر ڈالیں، اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کا شوہر اس پر کوئی قانونی چارہ گوئی کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی