07:18 pm
راتوں رات کروڑ پتی بننے کاآسان طریقہ۔۔۔حیران کن لاٹری ٹیکٹس متعارف۔۔۔آپ اپنی قسمت ضرورآزمائیں!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جیک پاٹ جیتنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے اور متحدہ عرب امارات میں اس خواب کو سچ بنانے کے لیے بے شمار لاٹری ٹکٹس متعارف کروائے گئے ہیں۔یہاں آپ کو امارات کے لاٹری ٹکٹس اور انعامات کے بارے میں معلومات دی جارہی ہیں۔امارات ڈرا: امارات ڈرا متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا نقد انعام جیتنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو 77 ملین درہم کی رقم
ہے۔ شرکا 50 درہم کا ٹکٹ خرید کر اس کی قرعہ اندازی شامل ہوسکتے ہیں۔آن لائن رجسٹریشن کے بعد شرکا کو اپنا 7 عدد کا نمبر منتخب کرنا ہوتا ہے، شرکا دیے گئے نمبرز میں سے بھی کوئی نمبر منتخب کر سکتے ہیں، ایک بار منتخب کرنے کے بعد نمبر لاک ہوجاتا ہے اور اسے کوئی دورسرا حاصل نہیں کرسکتا۔قرعہ اندازی کمپنی کی ویب سائٹ اور آفیشل یوٹیوب و فیس بک چینلز پر ہر ہفتہ شام 7 بجے براہ راست نشر کی جاتی ہے۔دبئی ڈیوٹی فری ملینیئم ملینیئر: یہ لاٹری پروگرام سنہ 1999 میں شروع کیا گیا تھا، اس کا انعام 3.67 ملین درہم ہے۔اس کے ٹکٹ کی قیمت ہزار درہم ہے جو آن لائن، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ یا المکتوم ایئرپورٹ سے خریدے جاسکتے ہیں۔ قرعہ اندازی ہر 2 سے 3 ہفتے بعد دبئی ڈیوٹی فری شاپنگ کمپلیکس میں ہوتی ہے۔بڑا ٹکٹ ابو ظہبی: یہ ٹکٹ آن لائن اور ابو ظہبی انٹرنیشل ایئر پورٹ سے 500 درہم میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس کا انعام 10 ملین درہم ہے۔مہزوز: اگر آپ اس کی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہو کر 35 امارات کے پانی کی بوتلیں خریدتے ہیں تو آپ کو قرعہ اندازی میں شامل کرلیا جاتا ہے۔اس کا پہلا انعام 50 ملین درہم ہے، اگر کسی کے 6 نمبروں کے ٹکٹ میں سے 5 نمبر بھی مل جائیں تو وہ 1 ملین درہم کا حقدار بن جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے