11:53 am
چلتی ٹرین میں سینکڑوں مسافروں کے سامنے خاتون کو ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،واقعہ کہاں پیش آیا؟ جان کر آپکو یقین نہیں آئیگا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو ج ن س ی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف ج ن س ی جرائم میں دنیا میں سرفہرست ہے، تاہم اب چلتی ٹرین میں دوسرے مسافروں کے سامنے ایک خاتون کو ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر ایک ایسے ملک سے آ گئی ہے جس کی خواتین کے حقوق کے کارکن خواتین کے تحفظ کے حوالے سے مثالیں دیا کرتے ہیں۔ یہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ ہے جس کے شہر فلاڈلفیا
میں ایک خاتون کے ساتھ یہ بہیمانہ سلوک کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے اپرڈربی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ ٹموتھی برنارڈ نے بتایا ہے کہ انہیں رات 10بجے کے قریب ایک کال موصول ہوئی اور انہیں 69ویں سٹریٹ ٹرمینل پر آنے کو کہا گیا اور بتایا گیا کہ چلتی ٹرین میں خاتون کے ساتھ ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا واقعہ ہوا ہے۔ ٹرین کی جس بوگی میں خاتون کے ساتھ یہ سلوک کیا گیااس میں دیگر مسافر بھی موجود تھے، جو ملزم کو روک سکتے تھے مگر انہوں نے کچھ نہیں کیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرین ٹرمینل پر رکی تو پولیس آفیسرز کال میں بتائی گئی بوگی میں داخل ہوئے جہاں متاثرہ خاتون اور ملزم دونوں موجود تھے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹموتھی برنارڈ کا کہنا ہے کہ ”متاثرہ خاتون نے ہمیں بہت سی معلومات دی ہیں۔ وہ حملہ آور کو نہیں جانتی تھی۔ بوگی میں لگے سکیورٹی کیمرے نے یہ تمام واردات ریکارڈ کی، جس کی فوٹیج بھی ہم نے حاصل کر لی ہے۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم جب خاتون پر حملہ کرتا ہے تو وہاں بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں مگر کوئی کچھ نہیں کرتا۔“

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا