07:02 pm
بھارت، امریکہ، اسرائیل اور عرب امارات کا گٹھ جوڑ، کیا ہونے والا ہے؟

دبئی (ویب ڈیسک) امریکہ کی سرپرستی میں اسرائیل نے بھارت اور متحدہ عرب امارات سے ہاتھ ملا لیا، چاروں ملک مشترکہ اقتصادی فورم قائم کریں گے۔رپورٹ کے مطابق یروشلم میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائرلپڈ کے ساتھ امریکی اور اماراتی وزرا خارجہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے بعد پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ سائنرجی پر چاروں ملک متفق ہیں جس کے تحت چاروں ملک انفراسٹرکچر، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹیشن، بندرگاہوں، ٹرینوں اور میری ٹائم سکیورٹی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینگے۔اس ضمن میں ہر ملک سے ایک پروفیشنل لیا جائے گا
جو جوائنٹ ورکنگ گروپ کا حصہ بنیں گے۔ اقتصادی نمو اور عالمی ایشوز پر چاروں ملک مشترکہ ردعمل دینگے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا موقف ہے بائڈن انتظامیہ ابراہام اکارڈ کے تحت خطے کی ترقی کے لئے ہونے والے معاہدوں کی حمایت کرتی ہے۔یاد رہے جے شنکر نے اسرائیل اور بھارت میں فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے لئے بحالی مذاکرات کا اعلان بھی کیا ہے جبکہ اسرائیل کو عالمی سولر الائنس جو 2015 میں بھارت اور فرانس نے مل کر قائم کیا تھا میں رکنیت بھی دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا