08:59 pm
اولاد نہیں تھی تو لوگ طعنے دیتے تھے لیکن ۔۔ جوڑے  کے ہاں 23 سال بعد اولاد ہوئی، جانیں ان کی کہانی

اولاد خدا کا دیا ہوا سب سے بڑا تحفہ ہے، جن کے پاس ہے وہ خوش نصیب ہیں اور جن کے پاس نہیں وہ اس خوشی سے محروم ہیں، لیکن کچھ ایسے بھی جوڑے ہیں جن کو خدا اس وقت اولاد دیتا ہے جب وہ ناامید ہوجاتے ہیں اور بے شک خدا کی ذات کرشمات کرنے پر قادر ہے۔ الجیریا کے نجی ہسپتال میں جوڑے کے ہاں شادی کے 23 سال بعد اولاد ہوئی اور خدا نے ان کو بیٹی فاطمہ سے نوازا۔ یمن الحمید نامی شخص کہتے ہیں کہ: '' جب تک اولاد نہیں تھی، ہر کسی کے طعنے سنتے تھے چونکہ میں نے اور میری بیوی نے پسند کی شادی کی تھی، اس وجہ سے لوگ مجھے اور اس کو زیادہ باتیں سناتے تھے، ہم لوگ صرف اللہ سے
دعاگو تھے کہ ہمارے نصیب میں بھی اولاد کا سکون دکھا دے، ہر طرح کوششیں کیں لیکن ناکام رہے، اور پھر بالکل نا امید ہوگئے کہ 23 سال گزر گئے اب کیسے اولاد ہوگی، لیکن جب اللہ کی مرضی ہو، پچھلے 3 سال سے بیوی شدید بیمار تھی، اس کے پیٹ میں رسولیاں ہوگئیں تھیں ڈیڑھ سال پہلے اس کا آپریشن کروایا تھا، اس کے بعد کچھ وقت قبل اس کو پیٹ کے درد کی شکایت ہوئی، 3 ماہ تک وہ برداشت کرتی رہی پھر جب ڈاکٹر کے گئے اور چیک اپ ہوا تو معلوم ہوا کہ وہ حاملہ ہے اور یوں 23 سال بعد ہمیں اولاد کی خوشی نصیب ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی