09:01 pm
سیلاب گاڑیاں بسیں سب بہا لے گیا، دلہا اور دلہن کار کے بجائے دیگچے میں بیٹھ کر اپنی شادی کی تقریب میں پہنچے ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )متعدد جوڑوں کو سالوں سال اپنی شادی کے دن کا انتظار رہتا ہے اور ان کی کوشش رہتی ہے کہ اپنی شادی کے دن کو یادگار بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔ لیکن اگر شادی کے دن کوئی ایسا خراب واقعہ پیش آجائے جس سے کسی جوڑی کی شادی میں چار چاندلگنے کے بجائے تقریب برباد ہوجائے تو معاملہ انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ ایسا ہہ کچھ بھارتی ریاست نوبی کیرالہ میں دیکھنے میں آیا جب وہاں تیز بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے باعث ایک جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے کسی بگی یا کار کے بجائے ایک بڑے دیگچے
میں بیٹھ کر تقریب میں جانا پڑا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جوڑے نے مندر سے ایک بڑا دیگچہ لیا اور اس عارضی کشتی کو دھکیلنے کے لیے چند افراد کی مدد لی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دلہن نے مقامی میڈیا چینل ایشیا نیٹ کو شادی کی تقریب کے بعد بتایا کہ 'یہ ایک ایسی شادی میں بدل گئی جس کا ہم نے تصور نہیں کیا تھا'۔ علاوہ ازیں جس مقام پر اس جوڑے کی شادی ہونی تھی وہ جگہ بھی سیلاب سے متاثر ہوگئی جبکہ جوڑے نے شادی کی تقریب کو محدود ہی رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ انہیں 'گاڑی کے بجائے کشتی بک کرانی چاہیے تھی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے