10:58 am
افسوسناک خبر ! مسافروں سے بھرا طیارہ گر تباہ ۔۔۔امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں مسافر  طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،تاہم معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق  طیارہ ٹیک آف کےدوران گرکرتباہ ہوا،طیارےمیں 19 مسافروں سمیت  21 افرادسوارتھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ایک شخص  کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔طیارے کو گرتے
ہی آگ لگ گئی تھی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کے علاقے ہیوسٹن ائیرپورٹ کےقریب چھوٹاطیارہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، حادثے کے بعد جہاز کو آگ لگ گئی تھی۔معجزانہ طور پر طیارہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، طیارے کے عملے کے تین ارکان سمیت 21 افراد باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔سول ایوی ایشن حکام کے مطابق ایم ڈی 87 طیارے میں اڑان بھرنے میں بعد آگ لگ گئی تھی، جس نے فوری طور پر کیٹی کے قریب ایئرپورٹ کے کچے علاقے میں لینڈنگ کی۔طیارے میں 18 مسافر بھی سوار تھے، جنہیں بروقت ریسکیو کرلیا گیا، خوش قسمتی سے کسی بھی مسافر کو خراش تک نہیں آئی۔ایوی ایشن حکام نے طیارہ حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا اور ٹیم کو تین روز کے اندر ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق نجی کمپنی کی زیرملکیت طیارے کو 2015 میں اڑان کی اجازت ملی تھی، جس میں 172 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ یہ دو انجنوں پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی