11:40 am
بریکنگ نیوز! مسافر بس میں زوردارد ھ م ا ک ہ   متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے دارلحکومت دمش میں مسافر بس میں زور دارد ھ م ا ک ہ ہواہے جس میں 13 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہناہے کہ بس میں د ھ م ا ک ہ  اس وقت ہوا جب مسافروں کا رش اپنے عروج پر ہو تاہے ، اس وقت لوگ دفاتر اور سکول جارہے ہوتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بس کی د ھ م ا ک ے کے بعد کی تصاویر گردش کر رہی ہیں۔
اس سے قبل جنگ زدہ ملک شام میں ایک بڑے ٹریفک حادثے میں کم از کم 32افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی تھی ۔ یہ حادثہ اْس وقت پیش آیا جب ایک آئل ٹینکر دو بسوں سے ٹکرانے کے بعد کئی دوسری موٹر گاڑیوں کو روندتا چلا گیا۔ حادثے کی وجہ تیل سے بھرے ٹینکر کی بریکوں کا فیل ہونا بتایا گیا ہے۔ جن کاروں کو اس ٹینکر نے روند ڈالا، اْن کی تعداد پندرہ ہے۔ شامی وزارت داخلہ کے مطابق ستتر افراد زخمی ہیں اور ان میں بعض کی حالت تشویناک ہے۔ اس باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عراقی شیعہ زائرین تھے۔ دمشق شہر کے نواح میں حادثہ اْس سڑک پر ہوا جو دارالحکومت کو حمص سے ملاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی