12:06 pm
جمی برف پگھلنے لگی، امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان سے متعلق آخرکار بڑا فیصلہ سنا دیا، وزیراعظم عمران خان بھی سرپرائز

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے طویل عرصے بعد بلآخر پاکستان میں اپنا سفیر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ بلوم کو اسلام آباد میں سفیر نامزد کیا ہے۔ڈونلڈ بلوم 2019 سے تیونس میں امریکہ کے سفیر ہیں انہیں طویل عرصے تک تیونس میں سفارت کاری کرنے کا تجربہ ہے۔ڈونلڈ بلوم اس سے پہلے قابل کے سفارتخانے میں بحیثیت کونصلر برائے سیاسی 
امور خدمات انجام دے چکے ہیں ،وہ لیبیا کے لیے بھی ناظم الامور رہ چکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی کونصل خانے میں بھی قونصل جنرل رہے ہیں۔اس کے علاوہ بغداد میں ملٹی نیشنل فورس انگیجمنٹ سیل کے سیاسی کونصلر تھے۔ڈونلڈ بلوم نے مشی گن کی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور وہ روانی سے عربی بھی بول سکتے ہیں۔ان کی پاکستان تعیناتی کے لیے امریکی سینیٹ سے توثیق کا مرحلہ ابھی باقی ہے۔یہاں واضح رہے کہ پاکستان میں طویل عرصے سے امریکہ کا کوئی سفیر نہیں تھا اس وقت انجیلا ایگل بحیثیت ناظم الامور خدمات انجام دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی طرف سے پاکستان کو مزید چار ماہ کے لیے نگرانی کی گرے لسٹ میں ہی رکھا جائے گا۔ڈی ڈبلیو ذرائع کے مطابق پاکستان کے اسٹیٹس میں تبدیلی کا فیصلہ اب آئندہ سیشن ہو گا جو اپریل 2022 میں منعقد ہونا ہے۔ ڈی ڈبلیو ذرائع کے مطابق پاکستان کو اپریل تک اپنی گرے لسٹ میں رکھنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی طرف سے کیے گئے اقدمات کو سراہا جائے گا، تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہا جائے گا کہ پاکستان عالمی سطح پر ایف اے ٹی ایف کے معیار پر مکمل طور پر پورا نہیں اتر پایا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی