08:28 pm
پاکستان میں پیٹرول اور ڈالر کو پر لگنے کے بعد مہنگائی آسمان پر۔۔۔۔مغربی ممالک میں بھی صورتحال بے قابو۔۔دنیا کا بڑا اجلاس بلالیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں مہنگائی بے قابو ۔۔پیٹرول اور ڈالر کو پر لگنے کے بعد اشیائے خوردونش کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان کے بعد یورپ میںبھی توانائی کی آسمان پر جاتی قیمتوں کا مسئلہ 21 اور 22 اکتوبر کو یورپین کونسل کے اجلاس میں اہم ایجنڈا ہوگا۔یورپین کمشنر برائے توانائی کادری سمسن اس حوالے سے اپنی رپورٹ اور ممبر ریاستوں کو اس سے نمٹنے
کے طریقوں پر مشتمل ’ٹول باکس‘ تجویز کریں گے جبکہ 26 اکتوبر کو یورپین انرجی منسٹرز کے اجلاس میں بھی یہی اہم موضوع ہوگا۔یاد رہے کہ یورپ بھی ساری دنیا کی طرح اس وقت توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافے سے لڑ رہا ہے کیونکہ یورپ میں یہی وقت وبائی مرض کوویڈ-19 کے بعد معاشی بحالی کا بھی ہے لیکن توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے اس بحران کے باعث لوگوں کی گھریلو آمدنی پر شدید دباؤ پڑ رہا ہے۔اس وقت یورپ میں گیس کی قیمتوں میں اس سال جنوری سے لے کر ستمبر تک 360 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔اس کے ساتھ ہی بجلی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔اس صورتحال میں یورپین کمیشن ایسے اقدامات تجویز کر رہا ہے جس کے ذریعے توانائی کمپنیوں پر بھی بوجھ نہ پڑے اور صارفین کی مدد بھی ممکن ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا