08:17 pm
بڑی تقرری ۔۔۔دنیا میں پہلی بار فور اسٹار خواجہ سرا آفیسر کی شمولیت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا فور اسٹار آفیسر بن گئی ہیں۔ 63سالہ ڈاکٹر ریچل اب امریکہ کی پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کور کی ایڈمرل بن گئی ہیں۔ اُن کی موجودہ تقرری صدر جو بائیڈن نے کی ہے۔ اس عہدے پر تعینات ہونے سے قبل بھی وہ ملک میں اتنے
بلند عہدے پر موجود واحد ٹرانس جینڈر تھیں۔ امریکا کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک کے اسسٹنٹ ہیلتھ سیکریٹری ڈاکٹر ریچل لیوائن، ایک مخنث افسر نے، ملک کے فور اسٹار ایڈمرل کے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔ امریکی فوج میں پہلی مرتبہ فوراسٹار خواجہ سرا آفیسر کو شامل کرلیا گیا – برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق اُنھوں نے منگل کو حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس موقعے کو تاریخی اور انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا۔ اُنھوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب ہم زیادہ متنوع اور تمام گروہوں کا نمائندہ مستقبل ترتیب دے رہے ہیں توامید ہے کہ آج کی تعیناتی آئندہ کئی ایسی تعیناتیوں کی شروعات ہوگی۔ اپنی تقریر میں اُنھوں نے ’ایل جی بی ٹی کیو‘ افراد کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ ڈاکٹر ریچل لیوائن ہاورڈ کالج اور ٹولن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کی گریجویٹ ہیں اور اس سے پہلے وہ ماہرِ امراضِ اطفال رہ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا