04:44 pm
ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

04:44 pm


 
جرمنی سے پی ایچ ڈی کرنے والے ماہر خلائی سائنسز پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنسز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹرسید عامر محمود نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور کی ارضیاتی تقسیم زلزلہ سے ہوگی؟ ہندو کش پٹی سے زلزلہ آکر لاہور تھرسٹ کے نام سے نیا پہاڑی سلسلہ بن جائیگا، جس کا ہولوسین ٹائم پیریڈ دیا گیا ہے ،سپیس سائنسز کی زبان میں ہو لو سین ٹائم پیریڈ سے مراد آج سے شرو ع ہو کر ایک ہزار سال تک کے وقت کو کہتے ہیں۔ زلزلہ ہندو کش پٹی سے شرو ع ہو کر اسلام آباد ،سرگودھا ،
کرانہ ہلز اور سانگلہ ہلز سے ہو کر ننکانہ صاحب ،شیخو پورہ،لاہور ،قصور سےانڈین گجرات تک جا سکتا ہے ،یہ انکشافات ہندو کش پر جرمنی سے پی ایچ ڈی کرنے والے ماہر خلائی سائنسز پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنسز کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹرسید عامر محمود نے خصوصی گفتگو میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے اندر تین بڑے پہاڑی سلسلے مشہور ہیں۔سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ قراقرم، دوسرا کوہ ہمالیہ اور تیسرا ہندوکش ہے اور پنجاب کی طرف زیادہ زلزلوں کا رجحان ہندوکش پٹی کا ہے۔ ہندوکش پہاڑی سلسلہ ایران سے شروع ہو کر ہرات سے افغانستان داخل ہوتا ہے۔ ادھر سے چترال کے شمال مغرب میں ترچ میر ہندو کش سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی تصور کی جاتی ہے۔ اس کی اونچائی 25ہزار136فٹ بتائی جاتی ہے اور ہندوکش کا فاصلہ تقریباً2ہزار کلو میٹر طویل ہے۔حیران کن امر یہ ہے تینوں بڑے پہاڑی سلسلے قراقرم ،ہمالیہ اور ہندو کش گلگت بلتستان میں جگوٹ پر آکر ملتے ہیں۔انہیں جگوٹ جنکشن کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔کوہ سلیمان اور چمن فالٹ لائن کا کنکشن ہندو کش سے جڑا ہے ،کالا باغ ڈیم کے قریب جسے کالا باغ فالٹ کہا جاتا ہے وہاں سے ماو نٹین کا سلسلہ شروع ہو کر پنجاب کے میدانی علاقے میں داخل ہوجاتا ہے۔ اس کےبعد سرگودھا ،گوجرانوالہ ،شیخوپورہ ،حافظ آباد، ننکانہ صاحب ،لاہور سے قصوراور انڈین گجرات تک یہپٹی جاتی ہے اور اس پر ہولو سین پیریڈ کے دوران ایک ہزار سے زائد چھوٹے بڑے زلزلے آئیں گے۔.اس کے بعد کسی وقت بھی بڑا زلزلہ آئے گاجو وقفے وقفے سے آکر لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کر دیگا اس طرح درمیان میں پہاڑی سلسلہ نکلے گا۔جسے لاہور تھرسٹ کے نام سے پکارا جائے گا۔یہ پاکستان کا چوتھا بڑا پہاڑی سلسلہ ہوگا اور سابق پروفیسر اس کا نام لاہور تھرسٹ رکھ چکے ہیں۔سپیس سائنسز میں کئی ادوار کے نام رکھے گئے ہیںیہاں دو ادوارکی تفصیلات بتانا ضرور ی ہیں۔ایک ہولو سین پیریڈ ہے جسے آج سے شروع ہو کر ایک ہزار سال تک کا پیریڈ کہا جاتا ہے۔دوسرے کا نام سائنوزائک ہے جو 10سال تک محیط ہے اور یہاں یہ تفصیل بتانا ضروری ہے کہ کوہ ہمالیہ کا سلسلہ 10لاکھ سال جاری رہنے کے بعد مکمل ہوا تھا اس لیے لاہور کے زلزلے سے تقسیم ہونے کا کوئی ٹائم پیریڈ نہیں دیا جاسکتا، ہندو کش میں روزانہ سینکڑوں زلزلے آتے ہیں۔۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

5جی سے بھی زیادہ سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا