07:07 pm
سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر بجلیاں گرادی گئیں۔۔۔افسوسناک خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اعلان کردہ سوشل میڈیا ویب سائٹ متعارف کروائے جانے سے قبل ہی ہیک کرلی گئی، ویب سائٹ ابھی عوامی سطح پر دستیاب نہیں اور اس پر کام جاری ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ سوشل میڈیا ویب سائٹ کو متعارف کروائے جانے سے قبل ہی ہیک کرلیا ۔نفرت انگیز اور غلط معلومات
پھیلانے کے خلاف کام کرنے والے ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے تیار ہونے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ تک رسائی کرکے اسے ہیک کیا۔ہیکرز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ٹروتھ سوشل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہی ذاتی اکاؤنٹ کو ہیک کرکے اس پر سوئر کی تصویر شیئر کرنے سمیت اس پر ڈونلڈ جے ٹرمپ بھی لکھا۔نیویارک ٹائمز نے بھی اپنی رپورٹ میں متعدد ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تیار ہونے والی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹس کے متعدد اکاؤنٹس کو ہیک کیا۔ہیکرز کے گروپ کے مطابق ٹروتھ سوشل کی ویب سائٹ ابھی عوامی سطح پر دستیاب نہیں اور اس پر کام جاری ہے، تاہم انہوں نے ویب سائٹ کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا کر وہاں ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے سمیت وہاں فرضی اکاؤنٹ بھی بنائے۔یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 21 اکتوبر کو نیا سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ سوشل متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ٹرمپ کی ٹیم کے مطابق ٹروتھ سوشل کا آزمائشی ورژن نومبر کے اختتام تک امریکی صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا جب کہ اسے مکمل طور پر 2022 کی پہلی سہ ماہی میں متعارف کرایا جائے گا۔ٹروتھ سوشل کو ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ (ٹی ایم ٹی جی) اور ایک خصوصی کمپنی (ایس پی اے سی) کے انضمام سے بننے والی ایک نئی کمپنی کے ذریعے تیار کیا جائے گا۔ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ یہ کس طرح کی سوشل ویب سائٹ ہوگی، امکان ہے کہ مذکورہ نیٹ ورک فیس بک کی طرح کا ہوگا، تاہم بعض افراد کا خیال ہے کہ ٹویٹر کی طرح مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا