11:57 pm
ایمازون کے ٹرک میں لڑکی سے ج س م ا ن ی تعلق کی ویڈیو  وائرل ہونے کے بعد ڈلیوری مین کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چند ہفتے قبل امریکہ سے ایک ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں ایمازون ڈلیوری مین اپنے ٹرک میں ایک خاتون کے ساتھ شر م ناک حرکات کرتے
ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اب اس ڈلیوری مین کا موقف بھی سامنے آ گیا ہے۔ دی سن کے مطابق اس ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی۔اس ویڈیو میں اس ڈلیوری مین کے ٹرک سے ایک خاتون اپنا لباس درست کرتے ہوئے نکلتی ہے اور باہر آ کر اپنے فون سے ایک کال کرتی ہے۔ اس ویڈیو کو ٹک ٹاک پر اب تک 1کروڑ 10لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ اس ڈلیوری مین کا نام ٹائیوین جارج ہے، جسے یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نوکری سے نکالا جا چکا ہے۔ جارج کا کہنا ہے کہ ٹرک سے نکلنے والی خاتون کوئی غیر نہیں بلکہ اس کی پارٹنر تھی اور اس نے کچھ غلط نہیں کیا تھا۔ جارج نے کہا ہے کہ ”میں نے صرف وہی کیا ہے جو ہر امریکی مرد کرتا ہے۔ میں اس وقت اپنی جاب کر رہا تھا۔ جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ اب میری نوکری جانے والی ہے۔“ اس ویڈیو پر کمنٹس میں بھی لوگ بھانت بھانت کے فقرے چست کر رہے ہیں اور ایمازون کا تمسخر اڑا رہے ہیں۔ ایک آدمی نے لکھا ہے کہ ”آپ کا پیکیج 9ماہ بعد ڈلیور کیا جائے گا، شکریہ۔“ اس کے علاوہ دیگر  مزاحیہ تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد ایما زون کی بہت بدنامی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے