07:10 pm
نیا اوردلچسپ قانون منظور۔۔اب مالکان کو جرمانہ ہوگا، ملازمین کوکام کے اوقات کے بعد! تفصیلی خبر پڑھیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پرتگالی پارلیمنٹ نے جمعہ کو ایک قانون منظور
کیا ہے اور کام کے اوقات کے بعد ملازمین کو ٹیکسٹ میسج کرنے اور ای میل کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پرتگالی پارلیمنٹ کی جانب سے کام کے اوقات کے بعد ملازمین کو ٹیکسٹ میسج کرنے اور ای میل کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے تاکہ کام اور زندگی کے توازن کو بہتر بنایا جا سکے۔اس قانون کے تحت 10 سے زیادہ عملے کے ارکان رکھنے والی کمپنیاں اگر اپنے ملازمین سے کام کے اوقات کے بعد رابطہ کریں گی تو جرمانے کا سامنا کر سکتی ہیں۔یہ نیا قانون ملک میں کام کرنے کے دورانیے کے بڑھنےاور ملازمین سے کام کے اوقات ختم ہوجانے کے بعد بھی مالکان کی جانب سے گھر سے کام کروائے جانے پر جواباََ متعارف کرایا گیا۔اس قانون کے تحت کمپنیاں بچوں والے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیں گی۔ اس کے علاوہ کمپنیوں کو گھر کے بل زیادہ آنے کی صورت میں اس کی ادائیگی میں بھی حصہ ڈالنا پڑ سکتا ہے۔پرتگال کی وزیر برائے مزدور اور سماجی تحفظ، اینا مینڈیس گوڈینو نے امید ظاہر کی کہ مزدوروں کے تحفظات میں اضافہ مزید غیر ملکیوں کو ملک کی طرف راغب کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے