08:27 pm
مصر میں شدید بارشیں،  پانی کے ساتھ انتہائی خطرناک  چیز نے انسانی آبادی کا رخ کرلیا، 500 سے زائد افراد زخمی، خوف و ہراس پھیل گیا

قاہرہ (نیوز ڈیسک) اسلامی ملک مصر میں شدید بارشوں کے باعث پانی کے سیلاب کے ساتھ بچھوؤں کے سیلاب نے بھی انسانی آبادی کا رخ کرلیا۔ بچھوؤں کی بڑی تعداد اب تک 500 سے زائد افراد کو ڈس کر ہسپتال پہنچا  چکی ہےجن میں
سے تین کی موت ہو چکی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دریائے نیل کے قریب اسوان شہر میں ہونے والی بارشوں کے باعث طغیانی نے تباہی مچادی اور نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ اس دوران بچھوؤں کی بڑی تعداد بھی سیلابی ریلوں کے ساتھ بہہ کر انسانی آبادی میں پہنچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچھو اب تک 500 سے زائد افراد کو کاٹ کر زخمی کرچکے ہیں جن میں سے تین کی موت واقع ہوچکی ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں کے ہسپتالوں میں بچھو کے زہر کا تریاق ہسپتالوں میں بھیج دیا ہے اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں تاکہ بچھوؤں کے ممکنہ حملے سے بچ سکیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا