11:54 am
آذربائیجان کی ایک بار پھر آرمینیا پر چڑھائی ، آرمینین آرمی نے کس ملک سے مدد مانگ لی ؟ متعدد آرمینیائی فوجی ہلاک

یروان (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمینیااور آذربائیجان کے درمیان ایک سال کے وقفے کے بعد پھر سرحدی جھڑپیں ہوگئیں،  آرمینیا اور آذربائیجان کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبر
ایجنسی کے مطابق مشرقی سرحد پرآرمینیا اور آذربائیجان کی افواج کے درمیان جھڑپوں میں 15 آرمینیائی فوجی ہلاک ہوئے۔آرمینین حکام کے مطابق آذری فوج نے 12 آرمینیائی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ آرمینیائی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سرحدی جھڑپ میں آذری فوج کی جانب سے توپخانے، چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق آذری فوج نے جھڑپوں کے دوران 2 سرحدی چیک پوسٹیں بھی آرمینیائی قبضے سے چھڑا لی ہیں۔دوسری جانب آرمینیا نے روس سے مدد کی درخواست کی اور زور دیا کہ روس 1987 کے دفاعی معاہدے کے تحت آرمینیا کے علاقوں کا دفاع کرے۔خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی نگورنو کاراباخ کے معاملے پر روس نے آرمینیااورآذربائیجان کے درمیان ثالثی کرائی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی