10:39 pm
پورا ملک لرز اٹھا۔۔ رات گئے شدید زلزلہ۔ عوام میں خوف وہراس۔۔ کون کون سے شہر زیادہ متاثر ہیں۔۔؟پریشان کن خبر

انقرہ (نیوز ڈیسک) اسلامی ملک ترکی کے کئی شہر شدید زلزلے سے لرز اٹھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک دارالحکومت انقرہ سمیت دیگر شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ
گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ ترک ڈیزاسٹر ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ترکی کا مغربی علاقہ تھا۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق زلزلے کے جھٹکے تین بج کر 40 منٹ پر محسوس کیے گئے۔زلزلے کے بعد حکام نے ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کردیا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ ترک اخبار ڈیلی صباح کے مطابق زلزلہ ترکی کے شمالی علاقوں میں آیا ہے جس کے جھٹکے انقرہ اور استنبول میں بھی محسوس کیے گئے۔ پہلے زلزلے کے 17 منٹ بعد 4.3 شدت کے آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 