11:04 am
ترکی میں سود کا مکمل خاتمہ ۔۔۔ترک صدر پوری اسلامی دنیا کیلئے مثال بن گئے

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ سود کی حمایت اور دفاع کرنے والوں کے ساتھ کسی صورت نہیں چل سکتے۔اپنی پارٹی کے اراکین  سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردوان  نے کہا کہ وہ شرح سود کے
خلاف اپنی جنگ کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ عوام کے اوپر سے سود کا بوجھ ختم کردیا جائے، ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے لوگ سود کے بوجھ تلے دب کر کچلے جائیں۔ وہ سود کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ نہیں چل سکتے۔ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایک دن بعد ہی ترکی کے سنٹرل بینک نے شرح سود کا اعلان کرنا ہے۔ ترک صدر کے اس بیان کے بعد ترک لیرا کی قیمت میں ڈیڑھ فیصد کی کمی آئی ہے اور یہ تاریخ کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔پارلیمنٹ سے باہر نکلتے ہوئے اردوان نے کہا کہ مرکزی بینک آزادانہ طور پر اپنی پالیسی کا جمعرات کو صبح 11 بجے اعلان کرے گا۔ انہوں نے قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جب تک وہ صدر ہیں سود کے خلاف اپنی جنگ کو جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا