12:00 pm
واہ رے انصاف، قتل کیس کے دو ملزمان 56سال بعد کیس سے بری ، عدالت نے بےگناہ قرار دیدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نظام انصاف سے متعلق خیال کیا جاتا ہے
کہ یہ دنیا کے تیز ترین اور فوری انصاف فراہم کرنے والے نظاموں میں سے ایک ہے ، لیکن اسی نظام انصاف کو دو مسلمانوں کو بے گناہ ثابت قرار دینے کیلئے 56 سال لگ گئے ۔ امریکہ میں انسانی حقوق کے کارکن میلکم ایکس کے قتل کیس میں دو مسلمانوں پر الزام عائد کیا گیا ، بے گناہ محمد عزیر اور خلیل اسلام دہائیوں تک جیل میں رہے جس کے بعد 1980 کی دہائی میں دونوں کو پیرول پر رہا کیا گیا ، خلیل اسلام 2009 میں اسی سزا کا داغ لئے انتقال کر گئے جبکہ 83 سالہ محمد عزیز حیات ہیں ۔ اب عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ دونوں مسلمان شہری بے گناہ ہیں ۔ فیصلے کے وقت مرحوم خلیل اسلام کے اہلخانہ آبدیدہ ہو گئے ۔ عدالت کے مطابق فیصلے کا مقصد ریکارڈ کی درستگی ہے۔

تازہ ترین خبریں

صبح صبح موٹروے پر خوفناک حادثہ ، شہادتوں کی اطلاعات

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ 6.1شدت کا زلزلہ، کئی افراد جاں بحق،متعدد زخمی

کے الیکٹرک نے مستثنیٰ علاقوں میں رات  کو بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی