08:12 pm
صرف جوان لوگ ہی آ سکیں گے اور ۔۔ سعودی عرب نے بیرون  ملک سے آنے والے عمرہ زائرین پر سخت پابندیاں لگا دیں

اب دنیا بھر سے مسلمان خانہ کعبہ اور مدینہ شریف ﷺ کی زیارت
کیلئے جا سکتے ہیں مگر ایک کے بعد ایک دوبارہ سے پابندیاں لگتی جا رہی ہیں جیسا کہ اب سعودی حکومت نے یہ احکامات جا ری کیے ہیں۔کسی بھی ملک سے 18 سے 50 سال تک کی عمر کے افراد ہی عمرے کیلئے سعودی عرب آ سکتے ہیں اور انہیں ہی خانہ کعبہ ور مدینہ شریف میں نماز ادا کرنے کے پرمٹ جاری ہوں گے۔یہی نہیں بلکہ جو ویکسین میں منظور شدہ ہو اسکی دونوں خوراکیں لگوا لیں پھر سعودی وزارت خارجہ کے پلیٹ فارم سے آن لائن عمرہ ویزہ کے اجرا کیلئے ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کر لیں۔عربی روزنامہ :عکافہ" کے مطابق سب سے ضروری ہدایت جو سعودی وزارت حج نے جا ری کی ہے وہ یہ ہے کہ وہ ولگ جو بیرون ملک سے عمرہ کیلئے سعودی عرب آنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ لائسنس یافتہ ٹریول ایجنسی سے رابطہ کریں اور یہ خیال رکھیں کہ وہ سعودی عرب میں بھی کسی ٹیول ایجنسی سے رابطے میں ہو۔واضح رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے حال ہی میں بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ و نماز کے اجازت ناموں کے حوالے سے اعتمرنا اور توکلنا ایپس کی سہولت کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا