10:53 am
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر بڑی آفت ٹوٹ پڑی ، ناسا نے ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مودی سرکار کے پیروں تلے زمین نکل گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے بھارتی دارالحکومت
نے نئی دہلی کی سیٹلائٹ تصویر جاری کردی۔ ناسا نے تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’بھارت کے شمالی علاقوں میں لگی آگ کے دھوئیں نے دہلی کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ناسا کے مطابق بھارت کی فصلوں کو لگنے والی آگ نے فضائی آلودگی کی سطح بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ کوئلوں کے استعمال پرپابندی کے باوجود بھارت اسموگ پرقابو پانے میں ناکام رہا، بھارت کی نااہلی کے باعث پنجاب میں اسموگ سے اثر پڑ رہا ہے۔واضح رہےکہ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی کے بعد تمام تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں بدترین اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہر کے تمام تعلیمی اداروں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا۔علاوہ ازیں دہلی کے کمیشن اجلاس نے ایئر کوالٹی مینجمنٹ اور ہنگامی اقدامات کے لیے رواں ماہ کی 21 تاریخ تک تعمیراتی کام پر بھی پابندی عائد کردی ہے جبکہ شہر میں کوئلے سے چلنے والے 5 بجلی گھروں کو چلانے کی اجازت دی ہے۔اس وقت نئی دہلی میں زہر آلود دھوئیں کے بادلوں کا راج ہے جبکہ ہوا میں چھوٹے چھوٹے زہریلی اجزا پھیلے ہوئے ہیں جو انسانوں کے پھیپھڑوں کو متاثر کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 