08:38 pm
خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو کے چکر میں، دوا کی جگہ ایئرپورڈ نگل گئیں۔۔۔حادثے کا ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟حیران کن خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو کے چکر میں درد کش دوا کی جگہ
ایئرپوڈ نگل گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالہ کارلی بیلر نامی خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بنانے میں اس قدر مشغول تھیں کہ وہ بے دھیانی میں درد کی دوا کے بجائے ایئرپوڈ نگل گئیں۔لائیو ویڈیو میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ درد کی دوا اپنے ہاتھ میں لے کر بیٹھی ہوئیں تھیں مگر ویڈیو میں اس قدر مشغول ہوئی کہ دوسرے ہاتھ میں موجود الٹے کان کا ایئرپورٹ پانی سے نگل گئیں۔خاتون نے اپنے ساتھ پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار خود کو قرار دیتے ہوئے اپنے آپ کو بہت کوسا اور غصہ بھی نکالا۔کارلی نے بتایا کہ اس وقعے کے بعد اسپتال گئیں جہاں ڈاکٹر نے اُن کے پیٹ کا ایکسرے کیا، اب وہ رپورٹ کی منتظر ہیں۔صارفین نے اس ویڈیو کو دھوکا دہی اور جعلی قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ خاتون نے ویوز کے چکر میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔ صارفین نے نشاندہی کی کہ خاتون اتنے بڑے واقعے کے بعد بھی پُرسکون اور مطمئن ہیں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا