02:59 pm
عمران خان نے مایوس کیا ، تحریک انصاف کے رہنما نے کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی؟ پی ٹی آئی کیلئے بڑا جھٹکا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستان تحریک انصاف کو بڑا
جھٹکا لگ گیا، انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیدار اپنے ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے. انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر ضمیر حسن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا اور ملک و قوم کو سنگین مسائل سے دوچار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے صدر ڈاکٹر سید مزمل شاہ کی رہائش گاہ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر ضمیر حسن نے ڈاکٹر حیات خان، ڈاکٹر فیروز شاہ، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر تنویر نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ گزشتہ کئی سالوں سے منسلک تھے اور انصاف ڈاکٹرز فورم کے تحت خدمات سرانجام دے رہے تھے اور وزیراعظم عمران خان کے نظریات کے حامی تھے مگر وزیراعظم عمران خان خود ہی اپنے نظریات سے غافل ہوچکے ہیں اور قوم کے ساتھ جتنے بھی وعدے کیے تھے ان میں سے کسی کو پورا نہیں کیا گیا ہے بلکہ ملک اس وقت شدید مہنگائی اور بے روزگاری کا شکار ہے اور عمران خان بطور وزیراعظم ناکام ہوچکے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم اپنے دیگر درجنوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اور ہم عوامی نیشنل پارٹی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں اپنی محبتوں سے نوازا ہے اور ہم باچا خان بابا کے نظریات کے مطابق خدائی خدمت گار کے طور پر کام کریں گے اور ملک و قوم کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے. اس موقعہ پر عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے صدر ڈاکٹر سید مزمل شاہ پارٹی کے دیگر اہم عہدیداروں اور ممبران کے ہمراہ ڈاکٹر ضمیر حسن اور انکے دیگر ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے لئے بڑا اہم دن ہے کہ سعودی عرب کی قد آور شخصیات نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے اور پارٹی کو مضبوط بنایا ہے اے این پی جہاں پختونوں کی نمائندہ جماعت ہے وہیں ملکی سیاست میں بھی اہم کردار ادا کرتی آئی ہے اور سعودی عرب میں پارٹی کے ہزاروں ورکرز کی بدولت پارٹی منشور مزید فروغ پا رہا ہے.۔پریس کانفرنس میں عوامی نیشنل پارٹی کے دیگر عہدیداروں اور ممبران میں محمد انعام خان، آدم خان، طارق خان، گوہر علی خان، بہرام خان، سرفروش خان، جمیل خان، احسان علی خان، ظہور علی خان لالہ، حبیب یونس، رضااللہ، امیر خان، رستم خان، جان بہادر اور نوید خان کے علاوہ دیگر بھی شریک تھے.۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا