07:00 pm
سعودی حکومت نے خواتین کو ایک اور بڑی اجازت دیدی

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار خواتین کی
فٹبال لیگ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں سعودی خواتین پہلی بار فٹبال لیگ میں شرکت کریں گی۔ سعودی خواتین کے فٹبال لیگ میچز ریاض، جدہ اور دمام میں کھیلے جائیں گے اور 16 ٹیمیں اس میں شریک ہونگی۔سعودی خواتین نے اس حکومتی اقدام کو خوش آئند قراردے دیا اورموقف اپنایا کہ خواتین کو بھی مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کا موقع ملنا چاہیے اور انھیں آزادی ملنی چاہیے تاکہ وہ بھی ہرمیدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواسکیں۔سعودی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان فرح جعفری نے خواتین کو فٹبال لیگ کھیلنے کی اجازت ملنے پر بے حد مسرت کا اظہار کیا اور امید کی کہ وہ برطانیہ میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گی۔واضح رہےکہٍ آج سے چند سال قبل سعودی خواتین کو کھیل کے میدان سمیت ہر شعبہ زندگی میں مختلف پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعد 2017 میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خواتین پر عائد مختلف پابندیوں کو برخاست کردیا جس کے بعد انھیں زندگی کے مختلف شعبہ جات میں آزادی نصیب ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا