06:11 pm
دنیا کے امیر ترین شخص کااپنے ملازمین کو انوکھا مشورہ۔۔۔جان کرآپ بھی حیران جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک
کی جانب سے اپنے ملازمین کو کام کے دوران میوزک سننے کا مشورہ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی امیر ترین شخصیات میں متعدد بار پہلے نمبر پر آنے والے بزنس تائیکون ایلون مسک کی جانب سے اپنی ٹیسلا کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کو ایک ای میل کی گئی ہے جس میں انہوں نے کام کے دوران ملازمین کو میوزک سننے پر زور دیا ہے، ایلون مسک کی اس ای میل کا عنوان ’میوزک اِن فیکٹری‘ تھا۔ایلون مسک کا ملازمین کو کی گئی ای میل میں کہنا تھا کہ ’کام کے دوران میوزک سننے کی عادت کی وہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں، کام کے دوران میوزک سننے سے کارکردگی میں بہتری آتی ہے۔‘ایلون مسک نے ای میل کے ذریعے اپنے ملازمین سے یہ بھی پوچھا ہے کہ ’میوزک کے علاوہ بھی کچھ اور ایسا ہے جن سے ملازمین کا دن بہتر ہو سکتا ہے کہ تو وہ شیئر کر سکتے ہیں، وہ اپنے ملازمین کا دن بہتر بنانے کے لیے تیار ہیں۔‘انہوں نے اپنی ای میل میں مزید لکھا ہے کہ ’وہ کام کے دوران اپنے ملازمین کے گانے سننے اور اُن کی پسندیدہ میوزک کی فہرست سے بھی خوش ہیں۔‘

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا