06:18 pm
پریڈ میں شہریوں پر گاڑی چڑھانے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا میں کرسمس پریڈ میں شہریوں پر اچانک ایک پاگل شہری
نے گاڑی چڑھا دی، جس سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے شہر واکیشا میں کرسمس پریڈ جاری تھی، کہ اچانک ایک کار پریڈ کی ایک قطار میں کھڑے شہریوں پر چڑھ دوڑی۔ڈرائیور نہایت بے دردی کے ساتھ شہریوں کو رگیدتا ہوا گیا، جس سے پانچ افراد ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں بچے بھی شامل تھے، فائر چیف سٹیون ہاورڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ اسپتال لے جانے والوں میں 12 بچے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق پریڈ میں اسکول کے بچوں کا ایک بینڈ اور ایک ڈانس گروپ شامل تھا، جو ایک سڑک پر گزر رہا تھا، ایسے میں ایک سرخ رنگ کی SUV تیزی سے سڑک پر آئی، اور لوگوں کو کچلتی ہوئی گزر گئی۔گاڑی کی زد پر بچوں سمیت درجنوں لوگ آئے، جن میں پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مر گئے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق ابھی ایسے شواہد نہیں ملے ہیں جن پر اسے دہشت گردی قرار دیا جائے۔سیکیورٹی حکام کی بریفنگ کے مطابق حادثے کے بعد ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس اہلکار نے گاڑی کو روکنے کے لیے فائرنگ بھی کی تھی، تاہم اس کی فائرنگ سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ مشتبہ شخص کسی دوسری واردات سے فرار ہو رہا تھا، جب وہ پریڈ میں موجود لوگوں پر چڑھ دوڑا۔حادثے کے بعد آج پیر کے دن علاقے کے اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے جب کہ آمدو رفت کے لیے سڑکیں بھی بند ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا