08:02 pm
اہلیہ کی موت نے رکن پارلیمنٹ کی  کمر توڑ دی،سوشل میڈیاپرافسوسناک خبردیتے ہوئے کیاکہا،جانیں

قاہرہ(ویب رپورٹ)مصر کی ایک سینئر خاتون جرنلسٹ اسما مصطفیٰ کینسر کے خلاف لڑتے ہوئے
آخر کار چل بسیں۔مرحومہ دو بچوں کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کے خاوند اور مصر کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایمن ابو العلا نے اپنی اہلیہ کو دکھ بھرے الفاظ سے یاد کرتے ہوئے ان کی موت کا اعلان کیا ہے۔ العریبہ ٹی وی چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق مصری پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹر ایمن ابوالعلا نے بتایا کہ طویل علالت کے بعد ان کی اہلیہ اور ان کے دو بچوں کی ماں کی موت کا اعلان کر رہا ہوں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر انہوں نےلکھا کہ اہلیہ کی موت نے میری کمر توڑ دی ہے اور میرا دل ٹوٹ گیا ہے۔ میں صرف وہی کہوں گا جو خدا کو پسند ہے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ گذشتہ اپریل میں مصری نشریاتی ادارے نے کمیونیکیشن سائٹس پر ایک پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ اسما کو کینسرکا عارضہ لاحق ہے اور کینسر کے ٹیومر کو نکالنے کے لئے ان کی نازک اور خطرناک سرجری ہوئی ہے۔دو ماہ بعد ان کی صحت مزید بگڑ گئی تھی جب ڈاکٹروں نے کہا تھا کہ وہ ٹیومر کو ہٹانے سے قاصر ہیں۔ اس کے بعد اسے دوبارہ کیموتھراپی کی دوائیوں کے ساتھ علاج کے وسیع کورس سے گزرنا پڑا۔چند روز قبل اس کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے باعث اسے ایک بڑے ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کرنا پڑا تھا لیکن بیماری نے اسے شکست دی اور وہ دم توڑ گئی۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا