08:06 pm
خلیجی ملک سے غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری،ایک ساتھ 15 سالہ اقامہ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کویتی حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے 15 سالہ
اقامہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں معیشت کے فروغ کے لیے غیرملکی سرمایہ کاروں، کمپنیوں اور تجارتی منصوبوں پر کام کرنے والوں کے لیے پندہ سالہ اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکام اقامتی اور ورک پرمٹ قوانین میں ترمیم کرنے جارہی ہے تاکہ معاشی نظام کو تقویت دی جاسکے، اسی ضمن میں مذکورہ اقدام اٹھایا گیا۔کویت میں موجودہ نظام کے مطابق (آرٹیکل 18) ویزا کے حامل افراد کو ریاستی ضمانت پر 15 سال کی مدت تک رہائش دی جائے گی، اس طرح کفیل کی جانب سے اقامے کی تجدید یا منسوخی کا سلسلہ ختم ہوجائے گا۔جلد اس حوالے سے منظوری دی جائے گی خیال رہے کہ یہ منصوبہ فی الحال متعلقہ حکام خاص طور پر وزارت داخلہ اور عوامی اتھارٹی برائے افرادی قوت میں زیر بحث ہے۔دوسری جانب کویت حکام نے چھے ماہ سے زائد باہر رہنے والے غیرملکیوں کے اقاموں کی منسوخی کو افواہ قرار دے دیا اور کہا ایسا کوئی قانون نافذ نہیں کیا گیا ہے۔کویتی ریزیڈنسی افیئر ڈیپارٹمنٹ نے واضح کردیا کہ کویت سے باہر موجود غیرملکیوں کے اقامے منسوخ نہیں ہوں گے اور اقاموں کی آن لائن تجدید کا عمل بھی جاری رہے گا، کویت سے باہر رہنے والوں کے لیے رہائشی اجازت نامے(اقامہ) کی تجدید کو روکنے کے حوالے سے کوئی نیا قانون نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا