06:24 pm
تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے امریکا میدان میں کود پڑا ، کیا کرنے جارہے ہیں؟ عالمی منڈی سے بڑی خبر آگئی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپیک ممالک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے پر
امریکہ نے اہم فیصلہ کرلیا ہے، اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار ہو گا کہ اس مربوط انداز میں منڈی کو تیل فراہم کرنے کا اقدام کیا جارہا ہے۔بیان کے مطابق آئندہ کئی ماہ کے دوران امریکا پانچ کروڑ بیرل تیل فراہم کرے گا اور یہ کہ ضرورت پڑنے پر صدر جو بائیڈن اضافی اقدام کے لیے تیار ہیں۔ امریکا دیگر ممالک کے ساتھ ملکر محفوظ ذخائر سے تیل جاری کرے گا، یہ بیان وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیا گیا، جاری بیان کے مطابق یہ اقدام، توانائی کا بھاری استعمال کرنے والے دیگر ممالک سے مماثل ہو گا، ان ممالک میں چین، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور برطانیہ شامل ہیں۔دوسری جانب تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور روس جیسے غیر رکن ممالک کی جانب سے دسمبر میں تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کے بعد خام تیل کی بلند قیمتیں برقرار رہیں گی۔ادھر امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں سات سال بعد بلند ترین سطح پر ہیں جبکہ اشیائے صرف کی قیمتیں بھی تین عشروں بعد تیز ترین رفتار سے اوپر گئی ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی حمایت منصب سنھبالنے کے بعد کم ترین سطح پر ہے، پیٹرول ریلیز کرنے کا اقدام یہ باور کرایا جارہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ لوگوں کی زندگی پر پڑنے والے بوجھ کو کم کرنے میں مصروف عمل ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا