06:53 pm
سائبیریا؛ کوئلے کی کان میں دھماکے سے 52 افراد ہ ل ا ک

ماسکو(نیوز ڈیسک) سائبیریا میں کوئلے کی کان دھ م ا ک کے بعد دب گئی
جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور 6 ریسکیو اہلکارہ ل ا ک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 90 کے قریب کان کن ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے کان میں 38 کان کنوں کو بحفاظت نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں 6 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہ ل ا ک ت و ں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ریسکیو ٹیم کے سربراہ نے بتایا کہ فرائض کی انجام دہی کے دوران 6 امدادی کارکن بھی زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 11 اہلکاروں کو حالت غیر ہونے کے باعث اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 100 سے زائد افراد کو ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا ہے جن میں 52 افراد اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکے تھے جب کہ 49 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ہ ل ا ک ہونے والوں میں 46 کان اور 6 ریسکیو اہلکار جب کہ زخمیوں میں 38 کان کن اور 11 ریسکیو اہلکار شامل ہیں۔ تاحال دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی