12:29 pm
متحدہ عرب امارات کے قانون میں تبدیلیاں، ناجائز تعلقات قائم کرنے پرسزا میں کمی کردی گئی

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی قانون سازی کی اصلاحات کردی۔یو اے ای میں 40 سے زیادہ قوانین معاشرے اور معیشت کو سہارا دینےکے لیے جاری کیے گئے، یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ
بن زاید النہیان نے اصلاحات کی منظوری دے دی۔متحدہ عرب امارات کے قیام کی گولڈن جوبلی سالگرہ پر قوانین میں اصلاحات کی گئی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق ترامیم کے تحت امارات میں ماورائے ازدواجی تعلقات پر سزا کم کردی گئی، عصمت دری کے جرم پر سزا عمر قیدکردی گئی البتہ اگر متاثرہ کی عمر 18 سال سےکم ہو، وہ معذور ہو یا مزاحمت کرنےکے قابل نہ ہوتو ملزم کو سزائے موت بھی ہوسکتی ہے۔نئے قانون میں غیر اخلاقی حملےکاجرم قید یا10 ہزار درہم تک کی سزا ہوگی، نیا قانون 2 جنوری 2022 سے نافذ ہوگا۔ نئے قانون میں غیر اخلاقی حملے کے جرم پر قید یا10 ہزار درہم تک کی سزا ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے