06:44 pm
نجی کمپنیوں اور اداروں کے ملازمین کیلئے بڑی خبر!موجیں لگ گئیں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نجی
کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ کارکن ہر سال کم سے کم 21 روز کی چھٹی کا استحقاق رکھتا ہے، اگر مسلسل پانچ سال تک کسی آجر کے پاس کام کرنے کی صورت میں سالانہ چھٹی 30 ہوجائے گی، اس دوران تنخواہ سے کٹوتی بھی نہیں کی جاتی۔آجر چھٹیوں کا دورانیہ تقسیم بھی کرسکتا ہے تاکہ کام کی رفتار کو مستحکم رکھا جاسکے، اجیر آجر کی منظوری سے اپنی مکمل سالانہ چھٹی یا اس کے چند روز اگلے سال منتقل کر سکتا ہے۔آجر کو حق ہے کہ وہ چھٹی کے استحقاق کے سال کے اختتام پر کارکن کی چھٹی ڈیوٹی کی ضرورت کے تحت زیادہ سے زیادہ 90 دن تک ملتوی کر سکتا ہے۔سعودی وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ نجی کمپنیوں و اداروں کے کارکنان کو ہر سال عید الفطر کے موقع پر چار دن کی چھٹی کا حق حاصل ہوتا ہے، شروعات ام القریٰ کیلنڈر سے 29 رمضان کے اگلے روز سے ہوتی ہے، عید الضحیٰ کے موقع پر ملازمین کی چار چھٹیاں بنتی ہیں۔ اسی طرح ملازمین کی یوم الوطن کی بھی چھٹیاں ہوتی ہیں، اگر تہواروں اور مناسبتوں کی تعطیلات بیماری کی چھٹی کے دوران آجائیں تو ایسی صورت میں کارکن کو چھٹیوں کے ان ایام کا مکمل معاوضہ دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘