10:24 am
ایک اور طوفان نے تباہی مچا دی، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ بجلی بھی منقطع، محکمہ موسمیا ت نے مزید ٹھنڈ کی پیشنگوئی کر دی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں طوفان ’آرون‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے ،دوسری طرف میٹ آفس نے طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے
والی برفباری کے نتیجے میں موسم مزید ’ٹھنڈا‘ ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ میں آنے والے حالیہ طوفان کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کے رہ گیا ہے۔شمالی برطانیہ،ویلز اور سکاٹ لینڈ میں درخت گرنے اور شدید برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں نےسردی کی شدت میں مزید اضافہ کردیا ہے جبکہ برطانوی حکام نے طوفان کے پیش نظر کئی سڑکیں بند کردی ہیں۔دوسری طرف برطانوی پولیس نے عوام سے غیر ضروری سفر نہ کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات کی ہیں۔برطانیہ کے زیادہ ترعلاقوں کو برفانی لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید دو ہفتوں کے لئے ایسے ہی ٹھنڈے ٹھار اور لہو جما دینے والے موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت مزید 10 سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا