10:29 am
7.5شدت کا انتہائی خوفناک زلزلہ،زمین لرز اُٹھی۔۔زلزلے کا مرکز کہاں تھا؟تشویشناک خبر آگئی

پیرو (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ 7.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ میں 7.5 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
پیرو کے نیشنل سیسمالوجی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز ایمازوناس نامی علاقہ تھا۔لیکن زلزلے کی شدت پیرو کے دارلحکومت لائما اور دیگر علاقوں میں بھی محسوس کی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔تاہم شدید زلزلے کے باوجود ابھی تک سنامی کا کوئی الرٹ سامنے نہیں آیا ہے، علاوہ ازیں زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات بھی سامنے نہیں آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز پیرو کا دور دراز علاقہ ہونے کی وجہ سے شہری اور دیہی آبادی کو نقصان نہیں پہنچا، البتہ زلزلے کی 7.5شدت کی وجہ سے شہری علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔رپورٹ میں مزیدبتایا گیا کہ اس سے ایک روز قبل بھی 5.2 شدت کے زلزلے سے ملک ’پیرو ‘ لرز اٹھا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ اور رہ گیا ہے؟ رمیز راجا سے متعلق صحافی کے سوال پر بابر اعظم کا طنز

عمران خان کے ساتھ غداری کرنے والا اپنی سیاست کو دفن کرے گا۔۔۔شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کر دیا

’عمران خان کی سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ روا رکھے جانیوالے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔بڑا مطالبہ بھی کر دیا

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا