04:27 pm
پاکستان آکر شادی کرنیوالی سکھ خاتون بھارت واپسی پر بڑی مشکل میں گرفتار ہو گئی

پاکستان آکر شادی کرنیوالی سکھ خاتون بھارت واپسی پر بڑی مشکل میں گرفتار ہو گئی

04:27 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سکھ خاتون کو اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنا مہنگا پڑ گیا۔پاکستان آنے والی سکھ خاتون پرمجیت کور کو پاکستان آ کر سلام قبول کرکے ایک گونگے اور بہرے نوجوان محمد
عمران کے ساتھ شادی کرنا مہنگا پڑ گیا ہے۔بھارت واپسی پر خاتون کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بھارتی شرومنی اکالی دل دہلی کے صدر پرمجیت سنگھ سرنائے نے نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے ناظم المور کو خط لکھا ہے کہ جس میں خاتون کو پاکستان جانے کے لیے آئندہ ویزا جاری نہ کرنے اور انہیں مستقل طور پر بلیک لسٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔نئی دہلی گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سابق سربراہ پرم جیت سنگھ سرنا نے پاکستانی ناظم الامور آفتاب حسن خان کو لکھے گئے خط میں کہا کہ وہ بھارت کی سکھ برادری کی جانب سے مغربی بنگال میں مقیم سکھ یاتری کو پاکستان سے بھارت واپس بھیجنے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے۔پرمجیت کور نے پاکستان جاکر اپنے یاتری ویزا کا غلط استعمال کیا،مذہب تبدیل کیا اور دوبارہ شادی کی ہے۔خاتون کے عمل نے سرحد پار سکھ یاتریوں پر گہرا منفی اثر ڈالا ہے تاہم وہ حکومت پاکستان کے فوری ردِعمل کو سراہتے ہیں جس سے صورتحال پر قابو پانے میں کافی حد تک مدد ملی۔انہوں نے یہ بھی درخواست کی کہ خاتون کو آئندہ کسی بھی صورت میں دوباہ پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔واضح رہے کہ بھارت سے گذشتہ دنوں ہزاروں سکھ یاتری بابا گورونانک دیوجی کا جنم دن منانے پاکستان آئے تھے۔ان یاتریوں میں 39 سالہ پرم جیت کور اور ان کے شوہر اشتوش سنگھ بھی شامل تھے۔ یہ دونوں گونگے اور بہرے ہیں اور ان کی پاکستان آمد کا مقصد بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے علاوہ ایک پاکستانی نوجوان محمد عمران سے ملنا بھی تھا۔محمد عمران راجن پور کا رہائشی ہے جو اُن دونوں کی طرح گونگا بہرا ہے۔ بھارتی شہری لکھنو سے تعلق رکھنے والے اشتوش سنگھ اپنی 39 سالہ بیوی پرم جیت کور اس کے پاکستانی دوست سے ملوانے کے لیے لاہور لے آیا اور اس کی شادی پاکستانی نوجوان عمران سے کروا دی۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا