07:56 pm
 اتنا مہنگا لباس ایک تقریب کےلیے نہیں خرید سکتا کیوں کہ۔۔۔طالبعلم نے گریجوشن کی تقریب میں شرکت کیلئے انوکھا لباس زیب تن کرلیا

اتنا مہنگا لباس ایک تقریب کےلیے نہیں خرید سکتا کیوں کہ۔۔۔طالبعلم نے گریجوشن کی تقریب میں شرکت کیلئے انوکھا لباس زیب تن کرلیا

07:56 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گریجوشن کی سند تفویض کیے جانے کی تقریب کے دوران نوجوان نے
کالے پلاسٹک کو گاؤن اور ہیڈ (گریجوشن پارٹی پر استعمال کیا جانے والا کوٹ اور کیپ) بنالیا۔دنیا بھر کی جامعات میں گریجوشن مکمل ہونے کے بعد یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کو سند دی جاتی ہے، اس تقریب میں اساتذہ اور طلباء ایک خاص لباس پہن کر آتے ہیں اور تقریب کے اختتام پر تمام طلباء اپنی ٹوپیاں اچھال کر خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔برطانیہ کی گلوکیسٹرشائر یونیورسٹی میں گریجوشن کی تقریب تقسیم اسناد (ڈگری) منعقد ہوئی تو تمام طلباء کو وہی مخصوص لباس زیب تن کرنا جس کی قیمت 246 پاؤنڈ (57 ہزار 676 روپے پاکستانی) تھی۔ولریڈفورڈ نامی 23 سالہ طالب علم کی اتنی استطاعت نہیں تھی کہ وہ یہ لباس خرید پاتا اور وہ تقریب میں بھی شریک ہونا چاہتا تھا کہ ڈگری لیتے وقت کی یادگار تصویر بھی موجود ہو۔نوجوان نے تقریب میں شرکت کا منفرد حل نکالا اور ایک کالے رنگ کی پلاسٹک خریدی اور پاؤں سے لیکر سر پر لپیٹ لی، جب ولریڈفورڈ نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرلی تو تقریر کرنے والے شخص نے ان کے لباس کی تعریف بھی کی۔اس حوالے سے ولریڈ فورڈ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ پہلے ہی فیس کے نام پر یونیورسٹی کو خطیر دے چکا ہے اب اتنا مہنگا لباس ایک تقریب کےلیے نہیں خرید سکتا کیوں کہ تعلیم مکمل ہونے کے بعد وہ بے روزگار ہے۔ولریڈ فورڈ نے بتایا کہ جب تعلیم مکمل ہوئی تو کچھ وقت ملک میں لاک ڈاؤن لگ گیا اور مجھے کہیں نوکری نہیں ملی، واضح رہے کہ یہ گریجوشن پارٹی ایک برس قبل ہونی تھی جو کرونا کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں