10:53 am
مسافروں سے بھرا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، دورانِ پروازانجن میں آگ بھڑک اُٹھی اور پھر۔۔۔۔مسافروں کی چیخ و پکار

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی میں لینڈنگ کے دوران پرندوں کے ایک غول سے ٹکرانے کے سبب ریان ایئر کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق طیارہ لندن سے اٹلی کے شہر بولوگنا پہنچا تھا جہاں مرکونی ایئرپورٹ پر لینڈنگ
سے قبل پرندوں کا ایک غول طیارے کے آگے آ گیا اور طیارے سے ان کی ٹکر ہونے کے باعث دائیں طرف کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔رپورٹ کے مطابق پائلٹ طیارے کو بحفاظت لینڈ کرانے میں کامیاب رہا۔طیارے کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں جن میں بعض تصاویر میں طیارے کے انجن سے اٹھتے آگے کے شعلے دیکھے جا سکتے ہیں اور کئی تصاویر میں جہاز کی ونڈسکرین پر پرندوں کا خون لگا نظر آتا ہے۔ ونڈ سکرین سے اس قدر پرندے ٹکراتے ہیں کہ پوری سکرین ہی خون آلود ہوتی ہے۔ ایک تصویر میں جہاز کی ایک طرف ایک پرندہ مردہ حالت میں پھنسا ہوا ہوتا ہے اور ایک تصویر میں تارکول پر کئی پرندوں کی باقیات اور پر بکھرے نظر آتے ہیں۔طیارے کے معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ پرندے جہاز کے بائیں انجن سے بھی ٹکرائے تھے اور وہ بھی متاثر ہوا تھا تاہم وہ آگ لگنے سے محفوظ رہا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا