06:30 pm
ترقی یافتہ ملک نے غیرملکیوں  کے داخلے پرپا بندی لگادی

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپانی حکومت نے رہائشی ویزا رکھنے
والوں سمیت دس افریقی ممالک سے آنے والے غیرملکیوں کا جاپان میں دوبارہ داخلہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کی وجہ دنیا بھر میں پھیل رہی کورونا وائرس کی متغیر قسم اومی کرون ہے۔مذکورہ دس ممالک میں جنوبی افریقہ، انگولا، زیمبیا، زمبابوے اور نمیبیا شامل ہیں۔ اس پابندی کا اطلاق کل بروز جمعرات سے ہو رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا اقدام جاپان کی جانب سے منگل کے روز سے اصولی طور پر غیر رہائشی نئے غیر ملکیوں کے داخلے پر عالمگیر پابندی کے بعد سامنے آیا ہے۔اضافی طور پر سویڈن، اسپین، نائجیریا اور پرتگال کو اُن علاقوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے جہاں سے واپس آنے والے جاپانی شہریوں اور دیگر کو آمد کے بعد، گھر یا مقررہ مقامات پر تین دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔واضح رہے کہ اس فہرست میں اب 48 ممالک اور دیگر علاقہ جات شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ