04:00 pm
چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

نئی دہلی (نیو زڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین فضائی آلودگی پر ریاستی
حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومتی اقدامات پر عدم اطمینان ظاہر کیا۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رامانا کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کچھ نہیں ہورہا، صرف قوت برباد کیا جارہا ہے اور فضائی آلودگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔سپریم کورٹ نے نئی دہلی کی حکومت کی جانب سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر بھی شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تین اور چار سال کے بچے اس صورتحال میں اسکول جارہے ہیں اور بڑے گھروں میں بیٹھ کر کام کررہے ہیں۔عدالت نے نئی دہلی کی حکومت سے اسکولوں اور دفاتر سے متعلق واضح پالیسی بھی طلب کی ہے۔دوسری جانب عدالت کی سخت برہمی پر نئی دہلی کے وزیر ماحولیات نے کل سے ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے۔وزیر ماحولیات کا بھارتی خبر رساں ویب سائٹ سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کل بروز جمعہ سے نئی دہلی میں اسکول تاحکم ثانی بند رہیں گے۔واضح رہےکہ اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث اسکولوں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی