07:35 pm
عمرہ زائرین اب تیار پکڑلیں ۔۔۔سعودی حکومت نے ایک ساتھ کئی خوشخبریاں سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے
والے زائرین پر عائد قرنطینہ اور بالائی عمر کی پابندی ختم کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے غیر ملکی عمرہ زائرین پر عائد پابندیوں کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں جس کے مطابق 18 سے زائد عمر کے تمام غیر ملکی عازمین عمرہ ادائیگی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، جنہیں مملکت میں صرف تیس دن قیام کی اجازت ہوگی۔سعودی حکومت کی جانب سے منظور شدہ ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں حاصل کرنے والے غیر ملکی عمرہ زائرین کو اب قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا بلکہ وہ جدہ ایئرپورٹ سے براہ راست مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ ادا کرسکیں گے۔اس کے علاوہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں داخلے کے لیے غیر ملکی زائرین کو توکلنا یا اعتمرنا ایپ سے خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔وزارت حج و عمرہ نے ضاحت کی کہ سفری پابندی سے مستشنیٰ ممالک سے آنے والے عازمین کو قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی جبکہ ڈبلیو ایچ او سے منظور شدہ ویکسین لگوانے والوں کو تین روز قرنطینہ کرنا ہوگا اور 48 گھنٹے کے بعد پی سی آر لیب ٹیسٹ کروانا ہوگا، جس کی رپورٹ منفی آنے پر عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے مقامی متعمرین کی کم سے کم عمر بارہ سال اور بالائی حد کو ختم کردیا ہے، کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والے مقامی شہریوں کو بھی عمرہ ادائیگی اور طواف کے لیے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا