06:20 pm
موسلادھار بارش نے 122سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔۔مزیدبارشوں کی پیش گوئی

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں موسلادھار بارش نے 122سالہ ریکارڈ توڑ دیا،
بیوروآف میٹرولوجی کے مطابق نومبر میں سب سے زیادہ بارشیں ہوئیں ۔آسٹریلیا نے رواں سال کے نومبر میں سب سے زیادہ بارشوں کا 122 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے جبکہ آگے گرمیوں میں مزید بارشیں ہونے کی توقع ہے۔واضح رہے کہ بیورو آف میٹرولوجی کے مطابق 1900 کے بعد یہ پہلا نومبر تھا جس میں آسڑیلیاء میں سب سے زیادہ بارشیں ہوئیں ہیں اور اس کے علاوہ ابھی ملک میں مزید بارشیں بھی متوقع ہیں ۔بیورو آف میٹرولوجی کا مزید کہنا تھا کہ لانینا کی وجہ سے زیادہ بارشوں کے باعث اب درجہ حرارت کم رہے گا جس کے باعث اب آسڑیلیامیں موسم گرما بھی معمول سے کم گرم رہے گا اور اس میں بارشیں بھی ہوں گی۔بیورو آف میٹرولوجی کے مطابق یہ 21 سالوں میں آسٹریلیا کا سب سے سرد نومبر بھی تھا جبکہ مزید بارشوں کی وجہ اس اب دسمبر بھی اوسط سے زیادہ سرد ہونے والا ہے۔اس کے علاوہ موسم گرما کے دوران معمول سے زیادہ مزید بارشوں کی پیگو ئی کرتے ہوئے بیورو آف میٹرولوجی کمیونٹی کو چوکنا رہنے کی بھی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ آسڑیلیاء کے کیپیٹل کینبرا سمیت مختلف ریاستوں جن میں نیو ساؤتھ ویلز، کوینز لینڈ، وکٹوریہ، تسمانیہ، جنوبی اور شمالی آسڑیلیاسمیت بہت سی دوسری ریاستوں میں اس نومبر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں ہیں جبکہ ان ریاستوں میں آئندہ مزید بارشیں بھی متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری