08:27 pm
سربیا کے بعد پاکستان مشن ڈھاکا میں بھی فنڈز کی کمی کا انکشاف، خط سامنے آگیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک )سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ
سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق ٹوئٹ کے بعد اب فنڈز کی کمی سے متعلق ڈھاکا میں پاکستانی مشن کا خط بھی منظر عام پر آگیا ہے۔ڈھاکا میں پاکستانی مشن کی جانب سے وزارت خارجہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فنڈز نہ ہونے پر اسکول فیس ادا نہیں کی، ملازمین کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔پاکستان مشن کے ہیڈ آف چانسری کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ روپے کی تیزی سے گرتی قدر نے ڈھاکا میں موجود پاکستان مشن میں فنڈز کی شدید کمی کردی ہے۔خط میں بتایا گیا ہے کہ فنڈز نہ ہونے سے مشن کے اسکول کی فیس کی ادائیگی نہ کی جاسکی، ایک کروڑ چھ لاکھ روپے جلد از جلد مہیا کیے جائیں، اسکول فیس جمع نہ کرنے کی صورت میں مشن کے افسران اور ملازمین کیلئے مسائل ہوسکتےہیں۔یہ مراسلہ ہیڈ آف چانسری جہانزیب خان نے لکھا ہے۔خیال رہے کہ آج سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’مہنگائی تمام پچھلے ریکارڈ توڑ رہی ہے، وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ کیا توقع کرتےہیں بغیر تنخواہ ہم کب تک چپ کرکے کام کرتے رہیں گے؟ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہمارے بچوں کو اسکول سے نکالا جارہاہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان؟‘دفتر خارجہ اور پاکستانی سفارتخانہ سربیا نے کہا ہے کہ ہیکرز نے یہ پیغام ڈالا حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر